انڈر پاس یاشراب فروشوں کی آماجگاہ

| |

بھکر ( کرائمز رپورٹر ) انڈر پاس بھکر شہر میں رات کے وقت شراب فروشوں کا رش ، آس پاس کے محلہ جات کے شرابیوں نے اڈا قائم کرلیا ، فوری کارروائی کا مطالبہ ، تفصیلات کے مطابق بھکر شہر کا انڈر پاس جس سے تاحال شہری تو مستفید نہ ہورہے ہیں لیکن مذکورہ انڈر پاس شراب فروشوں نے اپنا اڈاہ بنالیا ، آس پا سکے جملہ شرابی افراد ہاتھوں میں بوتلیں لیے رات گیارہ بجے سے صبح چار بجے تک مختلف اوقات میں یہاں کا رُخ کرتے ہیں اور شراب پی کر شور مچارہے ہوتے ہیں ، آس پاس کے رہائشیوں نے تھانہ سٹی بھکر سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔

Posted by Bhakkar Times on 11:13 PM. Filed under , . You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0. Feel free to leave a response

0 comments for "انڈر پاس یاشراب فروشوں کی آماجگاہ"

Leave a reply

Qalam Qabela