آزاد میڈیا گروپ منکیرہ کا تعزیتی اجلاس

| |

منکیرہ(بیورورپورٹ)آزاد میڈیا گروپ منکیرہ کا تعزیتی اجلاس مقامی اخبارکے نمائندے نوید اقبال کے خالو اور پنجاب بنک آفیسر منکیرہ ملک منیر چھینہ کے والد کے انتقال پر اظہارِتعزیت ۔آزاد میڈیا گروپ منکیرہ کا یک تعزیتی اجلاس زیرِصدارت رانا شبیر منعقد ہوا جس میں پنجاب بنک منکیرہ کے آفیسر ملک منیر چھینہ کے والد اور مقامی اخبار کے نمائندہ کے خالو کے ایصال ثواب کیلئے خصوصی دعا کی گئی ۔اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی گئی ۔اجلاس میں چوہدری اشفاق احمد رانجھا ،طارق اقبال باجوہ ،حافظ احمد حسن ،سعید احمد حاشر ،حافظ اطہر قریشی ،محمد ندیم شاہد ،رانا محمد صغیر،عمر فاروق صدیقی ،محمود الحسن باروی،وارث چھینہ ،محمد ظریف چھینہ ،محمد حسین رحمانی،حکیم محمد عبداللہ ،شیخ محمد یعقوب،نوید انصاری،صغیر اصغر اور سعیدچھینہ نے شرکت کی ۔

Posted by Bhakkar Times on 10:57 PM. Filed under , , . You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0. Feel free to leave a response

0 comments for "آزاد میڈیا گروپ منکیرہ کا تعزیتی اجلاس"

Leave a reply

Qalam Qabela